Sadiq Khan Sadii
27/09/2025
اب سمجھ آئی ہم کیوں کہتے تھے ہم آزاد نہیں ہیں اپنے حقوق مانگنے پر پہلے بھارتی ایجنٹ ہونے کا الزام لگایا گیا پھر مذاکرات کا ڈھونک رچایا گیا اور آج غیر ریاستی فورسز کو بلا کر طاقت کے زور پر کشمیری عوام کو دبائے جانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔۔ کدھر ہیں وہ لوگ جو کہتے ہیں کس سے آزادی مانگ رہے ہو دیکھوں اب آنکھیں کھول کر کے ریاست کو کس طرف لے جایا جا رہا ہے یہ شاہد بھول چکے ہیں کے ہم کشمیری ہیں ہمیں 77 سالوں سے ہندوستان نہیں ڈرا سکا تم کیا
ڈراو گے ہم کٹ تو سکتے ہیں مگر اپنے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گے
یہ جو 53 ڈنگر کشمیر اسمبلی میں بیٹھے ہیں چاہے جس بھی پارٹی سے ہوں انہیں ہم میں سے کوئی بھی کشمیری اگر ووٹ دے گا یا ان کی کسی بھی جماعت سے اگر تعلق رکھے گا وہ کشمیری عوام کا اور اپنی ریاست کشمیر سے غداری کرے گا تمام کشمیریوں سے گزارش ہے انکا بائکاٹ کریں کہ ہم لوگ بھی دیوانے ہیں تم اگر ظلم کرنا چاہتے ہو جی بھر کے کرو میں تو صرف یہ کہوں گا ادھر ا ستم گر تو ہنر ازما تم تیر ازماؤ میں جگر ازماؤ نثار تیری گلیوں پہ اے وطن کے جہاں چلی ہے رسم کے کوئی سر اٹھا کے نہ چلے جو ~کوئی~ چاہنے والا تیرے طواف کو نکلے نظر چرا کے چلے جسم و جان بچا کے چلے
لیڈر سارے بھاگ گے
ہمشہ کی طرح غریبوں کی لاشیں ہسپتال میں لاوارث پڑی ہیں
”بےحیائی فحاشی لیک ویڈیو بنانے دیکھنےمانگنے اور وائرل کرنیوالےیہ ضرور پڑھ لیں“
بے حیائی اور فحاشی پھیلانے کا انجام
اِنَّ الَّذِيۡنَ يُحِبُّوۡنَ اَنۡ تَشِيۡعَ الۡفَاحِشَةُ فِى الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَهُمۡ عَذَابٌ اَلِيۡمٌۙ فِى الدُّنۡيَا وَالۡاٰخِرَةِؕ وَاللّٰهُ يَعۡلَمُ وَاَنۡـتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ۞
ترجمہ:
جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ایمان والوں میں بے حیائی پھیلے ، ان کے لیے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے۔ اور اللّٰه جانتا ہے اور تم نہیں جانتے
(سورہ النور آیت،19)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the restaurant
Telephone
Website
Address
Male