Ali Pizza Kebab - Halal

Ali Pizza Kebab - Halal

Condividi

29/03/2024

گوشت کے کاروبار کرنے والے تمام لوگوں کے نام پیغام
آپ کی شاپ پر سارا دن رش لگا ہوتا ہے، کوئی ہڈی والا تو کوئی بنا ہڈی والا، کوئی 5 کلو،
کوئی امیر آدمی صاف صاف 10 کلو اور کوئی کسی صاحب کا ملازم اپنے مالک کے لیے 3 کلو گوشت لے جاتا ہو گا، ان لوگوں کو جیسا چاہے گوشت دیا کریں
آپ کی مرضی لیکن ایک اگزارش ہے۔
اگر آپ کے پاس کوئی ایک پاؤ، آدھا کلو تین پاؤ یا ایک کلو گوشت لینے آتا ہے اسے بھی عزت دیں، اس آدھا کلو والے کو کم ہڈی کم چربی والا اچھا گوشت دیں، ہوسکتا ہے
وہ غریب ہو اور مہینے میں صرف ایک بار ہی گوشت کھانے کی طاقت رکھتا ہو، ایسے میں اسے آپ وہ گوشت دے دیں جس میں گوشت کم اور ہڈی چربی زیادہ ہو تب اس کے دل پر کیا گزرے گی؟
تو پلیز جو لوگ مہینے میں ایک مرتبہ وہ بھی پوری فیملی آدھا کلو گوشت کھاتی ہو انھیں انسانیت کے ناطے، ثواب کی نیت سے ہی سہی اچھا گوشت دیں،
جو جتنا کم گوشت مانگے اسے اتنا ہی اچھا گوشت دو تاکہ ان کے دل سے آپ کے لیے دعا نکلے۔
نیکی بھی کمائیں اور پیسے بھی۔۔۔۔۔۔۔۔

10/07/2022

Ali Pizza Kebab ( Halal) Villorba
Via Fontane 84 (Fontane Chiesa Vecchia)
Consegna a domicilio Da Mezzogiorno Fino Mezzanotte 🌯🍕🍔🌭🍟🍞🏍🚗

Photos from Ali Pizza Kebab - Halal's post 24/06/2022

Ali Pizza Kebab ( Halal) Villorba
Via Fontane 84 (Fontane Chiesa Vecchia)
Consegna a domicilio Da Mezzogiorno Fino Mezzanotte 🌯🍕🍔🌭🍟🍞🏍🚗

Vuoi che la tua azienda sia il Ristorante più quotato a Treviso?
Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.

Digitare

Telefono

Sito Web

Indirizzo


Via Bibano 11 Treviso
Treviso
31100

Orario di apertura

Lunedì 11:00 - 23:55
Martedì 11:00 - 23:55
Mercoledì 11:00 - 23:55
Giovedì 11:00 - 23:55
Venerdì 17:00 - 23:55
Sabato 11:00 - 23:55
Domenica 11:00 - 23:55