PakLegal Counsel
Legalization & attestation
Italian Embassy in Islamabad
اکستان میں اٹالین ایمبیسی میں دستاویزات کی اٹیسٹیشن کا نیا طریقہ کار
آن لائن فارم فل کرنے کےبعد آپ کو ٹریکینگ نمبر ملے گا جوکہ آپ ای میل کےذریعے ایمبیسی کو بیجھں گےاور پھر آپ کو اپوانیٹمینٹ کا جواب جواب دیں گے ۔
اس لنک پر جا کر اپنا فارم فل کریں
http://115.186.163.251:1190/RequestForm/Index/
اس ایمیل پر اپنا ٹریکینگ نمبر بیجھں
[email protected]
اس کے بعد آپ کو ای میل کےذریعے اپوانیٹمینٹ دی جائے گی.
پیج کو لائک کریں اور شیئر کریں.
Italy legalisation Portal | Home Updates and statistics
Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.
Digitare
Contatta l'azienda
Sito Web
Indirizzo
Milan
20121