K2 Heights

K2 Heights

Share

01/03/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون۔

28/02/2026

عمران خان نے بہت پہلے ہی ناجائز سہونی ریاست اسرائیل کے ناجائز عزائم کی پیشنگوئی کر دی تھی۔

عمران خان نے کہا تھا کہ یہاں بھی مسلمانوں کے آپس کی لڑائی ہوگی اس کے پیچھے کہیں نہ کہیں اسرائیل کا ہاتھ ہوگا۔

ک مسلمان جب اپس میں لڑیں گے اسرائیل کو بیچ میں کود کر اپنے ناجائز عزائم کی تکمیل کا موقع ملے گا۔

اسی وجہ سے وہ کبھی انڈیا کے ذریعے کبھی افغانستان کے ذریعے پاکستان پر بھی کئی بار حملہ اور ہو چکا ہے کئی بار پاکستان پر حملوک کی کوشش بھی کرتا رہا۔

ایک کوشش اسرائیل نے 80 کی دہائی میں پاکستان کے نیوکلئر پروگرامز کو ختم کرنے کے لیے انڈیا کے ساتھ مل کر ایک سازشی منصوبہ بنایا تھا جو کہ بعد میں بری طرح ناکام ہوا

یہ بات کوئی سمجھیے نہ سمجھیے لیکن مسلمانوں کو کمزور کرنا مسلمانوں کا آپس میں لڑنا، فرقہ واریت فسادات کو ہوا دینا دراصل اسرائیل اور امریکہ کی جیت ہے۔

28/02/2026

میں ملک کی آزادی کے لیے ہر قربانی کے لیے تیار ہوں اور آپ سب کو بھی تیار ہونا پڑے گا، کیونکہ آزادی گھر میں بیٹھ کر نہیں ملتی۔ زنجیریں گرتی نہیں ہیں، توڑنی پڑتی ہیں، جدوجہد کرنی پڑتی ہے
عمران خان~

Want your business to be the top-listed Media Company in Tehran?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Tehran