Deen ki baten

Deen ki baten

Share

05/05/2023

ماں سے پوچھا گیا :
اپنی اولاد میں سے سب سے زیادہ کسے چاہتی ہیں آپ؟
تو وہ ممتا سے لبریز انداز میں گویا ہوئیں :
ان میں سے جو بیمار ہو جب تک وہ شفایاب نہ ہو جائے
ان میں سے جو آنکھوں کے سامنے نہ ہو یہاں کہ وہ واپس آ جائے
بچوں میں سے جو چھوٹے ہوں جب تک وہ بڑے نہ ہو جائیں
اور میں تو ان سبھی کو چاہتی ہوں یہاں تک کہ میری موت ہو جائے.. 💔

🤲رب ارحمهما كما ربياني صغيرا🤲

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Vapi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Vapy
Vapi
396195