Drug-Free TRAL

Drug-Free TRAL

Share

02/09/2023

جموں کشمیر میں ایک لاکھ سے زیادہ خواتین منشیات کی لت کا شکار

جموں کشمیر میں لاکھوں زندگیاں منشیات کی لت سے تباہ ہورہی ہیں۔ وزارت برائے سماجی انصاف نے اس سال مارچ میں ایک سروے کیا تھا، جس میں انکشاف کیا گیا تھا کہ جموں کشمیر میں دس لاکھ سے زیادہ منشیات کے عادی لوگ ہیں جن میں ایک لاکھ سے زیادہ خواتین بھی ہیں۔

حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ایک سال کے دوران ہر 12 منٹ بعد ایک مریض ہسپتال جاتا رہا ہے۔

Want your practice to be the top-listed Clinic in Tral?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


TRAL
Tral