Wani Islamic Reminder
📖 آج کا مکمل سبق
سورۃ الفاتحہ (مکمل)
عربی:
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ
اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيْمَ
صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ۙ غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّآلِّیْنَ
📜 اردو ترجمہ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
سب تعریف اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے۔
بڑا مہربان نہایت رحم والا۔
بدلے کے دن کا مالک۔
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
ہمیں سیدھا راستہ دکھا۔
ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا، نہ کہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ ہی گمراہوں کا۔
🧠 مختصر سمجھ
یہ سورہ ایک مکمل دعا ہے:
اللہ کی تعریف
اس کی صفات بیان کرنا
پھر اس سے سیدھا راستہ مانگنا
یہ خطاب بس تیرے لیے ہے!
جب تو قرآن سے فائدہ اٹھانے کا ارادہ کرے، تو اس کی تلاوت اور اسے سننے کے وقت دل سے اپنی تمام مشغولیات نکال دے اور اپنے کان اس کی طرف لگا دے، اور اس کے حضور اس طرح حاضر ہو جیسے وہ تجھے خطاب کر رہا ہے، اور دیکھ… کہ کیا کلام کون کر رہا ہے… اور کس سے کلام کر رہا ہے…
کیونکہ یہ خطاب اصل میں اللہ کی طرف سے تیرے ہی لیے ہے۔ یہ بات اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی ان اقدس کی ہی ادا ہوئی ہے۔
[بدائع الفوائد: امام ابن القیم رحمہ اللہ]
اے اللہ! ہمیں اپنے محبوب ﷺ کے شہر میں حاضری عطا فرما اور ریاضُ الجَنّہ میں سجدہ کرنے کی سعادت نصیب فرما۔ آمین۔"
یا اللہ ہمیں مانگنا بھی نہیں آتا مگر تجھے سب معلوم ہے
یا رب ہم پر اپنی رحمت نازل فرما ہماری خطاؤں کو معاف فرما
یا اللہ ہمارے والدین پر رحم فرما ان کی مغفرت فرما
ہماری اولاد کو نیک اور صالح بنا دے
ہماری بیویوں اور گھر والوں کے درمیان محبت اور سکون پیدا فرما
یا رب ہمارے دوستوں رشتہ داروں اور ہمسایوں پر بھی اپنا فضل و کرم فرما
ہم سب کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما
آمین یا رب العالمین
یہ لیلۃ القدر کی چند اہم دعائیں ہیں جو آپ پڑھ سکتے ہیں: 🤲
1️⃣
اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ العَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
Roman: Allahumma innaka ‘afuwwun tuhibbul ‘afwa fa‘fu ‘anni.
Meaning: اے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے اور معافی کو پسند کرتا ہے، پس مجھے معاف فرما۔
2️⃣
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
Roman: Rabbana atina fid-dunya hasanah wa fil-akhirati hasanah wa qina azaban-nar.
Meaning: اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔
3️⃣
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ
Roman: Allahummaghfir li wa liwalidayya walil-mu'minina wal-mu'minat.
Meaning: اے اللہ! مجھے، میرے والدین کو اور تمام مومن مردوں اور عورتوں کو بخش دے۔
4️⃣
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ
Roman: Allahumma inni as’alukal jannah wa a‘وذubika minan nar.
Meaning: اے اللہ! میں تجھ سے جنت مانگتا ہوں اور جہنم سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔
21/02/2026
علم کی ایک روشن آواز، ورثۂ علم و فقاہت کی پہچان۔
فقہ میں پی ایچ ڈی، گولڈ میڈلسٹ، اور دین کے مخلص و باعمل استاد۔
ہم فخر کے ساتھ ڈاکٹر ظہور احمد ملک المدنی (حفظہ اللہ) کی تائید و حمایت کرتے ہیں۔
A powerful voice of knowledge and a proud legacy of scholarship.
PhD in Fiqh, Gold Medalist, and a devoted teacher of Deen.
We proudly stand in support of Dr. Zahoor Ahmad Malik Al-Madani (Hafizahullah).
19/02/2026
With Feroz Bai Vlogs – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
نوکری وہ بنجر زمین ہے
جہاں خواب دفن ہوتے ہیں
اور جوانی خاموشی سے مٹی اوڑھ لیتی ہے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🤲
ابتغاءً لرضا الله، لي طلبٌ صغير منكم
👇👇👇
🔗 https://www.facebook.com/share/16q5s59mrc/
يرجى منكم متابعة هذه الصفحة
و الإعجاب بمقاطع الفيديو ومشاركتها 📿🌙
أنشر في هذه الصفحة المواعظ الإسلامية والنصائح الدينية.
وأمرّ هذه الأيام بـ حاجةٍ ماليةٍ شديدة،
ودعمكم البسيط يمكن أن يجعل هذه الصفحة تنتشر على نطاق واسع.
👉 متابعتكم
👉 مشاركتكم
👉 ودعاؤكم
كلّ ذلك عونٌ كبيرٌ لي.
جزاكم الله خيرًا، وجعل ذلك في ميزان حسناتكم، آمين 🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Qasba Khull Kulgam JK
Thane