Fayaz Karnahi

Fayaz Karnahi

Share

03/02/2026

آج ایم ایل اے کرناہ کا جو بیان سامنے آیا ہے، اس میں وہ کرناہ میں اسمارٹ میٹر لگانے کے لیے زور دے رہے ہیں، جو کہ انتہائی حیران کن بات ہے۔ انتخابی مہم کے دوران بجلی مفت کرنے کا وعدہ کرنے والے آج بالکل برعکس باتیں کر رہے ہیں۔

انہیں چاہیے تھا کہ وہ کرناہ کی غریب عوام کے لی بجلی کے بل معاف کرنے کا مطالبہ کرتے، مگر وہ ایسا اس لیے نہیں کہہ رہے کیونکہ ان کے مطابق انہوں نے کرناہ کی عوام سے کوئی وعدہ ہی نہیں کیا تھا۔ ان کا ماننا ہے کہ وہ صرف سی ڈی ایف اور مسجد، قبرستان اور مدرسہ کے معاملات پر بات کر کے ووٹ لے گئے تھے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Srinagar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Karnah Kashmir
Srinagar
193225