Hussaini Razakar Mehdi Abad

Hussaini Razakar Mehdi Abad

Share

14/07/2023

Servants of Imam Hussain a.s

01/06/2023

B●▬۩بسم رب مھدی عج ۩▬●

‏*•┈• دعاء کمیل 🤲•┈•*

پروردگارا تو جانتا ہے کہ میں دنیا کی معمولی بلا اور ادنیٰ سختی کو برداشت نہیں کر سکتا اور میرے لئے اس کی ناگواریاں ناقابل تحمل ہیں جب کہ یہ بلائیں قلیل اور ان کی مدت مختصر ہے۔ تو میں ان آخرت کی بلاؤں کو کس طرح برداشت کروں گا جن کی سختیاں عظیم، جن کی مدت طویل اور جن کا قیام دائمی ہے۔

آج شبِ جمعہ ہے
اور آج کی شب ہمارے وقت کے امام ( عجل اللہ فرجہ الشریف ) کے سامنے ہمارے اعمال پیش ہونگے

*اے ربِ کریم ربِ شھداء*
ہمیں شرمندہ نہ کرنا 🙏😭
کہیں امام زمانہ ( عج ) میرے اعمال پر گریہ کریں 💔

*شبِ جمعہ*شبِ بندگی**شبِ مغفرت*
*شبِ دعا**شبِ توبہ*
*شبِ یاد شهداء و مرحومین*
*شبِ مناجات* *شب گریاوزاری*
*شب زیارت امام حسین ؑ*
آج شبِ جمعہ خدا وند متعال کو آئمہ اھلبیت "ع" و *شھداء مدافعانِ حرم* کا واسطہ دے کر دعا کرتے ھیں۔
*اللھم عجل لولیک الفرج*
اللھم عجل لولیک الفرج
اللھم عجل لولیک الفرج 🤲

❣️⁧‫ ‬⁩❣️
‏التماس دعا۔۔

Want your business to be the top-listed Photography Service in Srinagar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Srinagar
177006