Kashmir Input

Kashmir Input

Share

07/07/2026

وارسن، کرالپورہ میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

خیبر میڈیکل انسٹی ٹیوٹ سری نگر کے زیر اہتمام آج 7 جولائی 2026 کو گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول وارسن، کرالپورہ میں ایک مفت ملٹی اسپیشلٹی میڈیکل کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے۔

کیمپ میں امراضِ قلب، جنرل سرجری، یورولوجی، آرتھوپیڈکس، جنرل میڈیسن اور کارڈیک سرجری کے ماہر ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کریں گے، جبکہ بلڈ شوگر، ECG، CBC، ESR، HbA1c، یورین ٹیسٹ، سیرو لوجی، ECHO سمیت متعدد طبی جانچ بھی مفت فراہم کی جائے گی۔

02/07/2026

کرناہ میں پانی سپلائی متاثر ہونے کا مسئلہ
ایگزیکٹو انجینئر جل شکتی کرناہ نے لوگوں سے پانی ضائع نہ کرنے کا مشورہ دیا ۔۔۔۔

01/07/2026

ڈگری کالج کنڈی کرناہ میں سبکدوش ہونے والے پرنسپل مشتاق احمد وانی کے اعزاز میں پُروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جبکہ نئے پرنسپل اسداللہ خان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ تقریب میں ماہرینِ تعلیم، معزز شخصیات، سول سوسائٹی اور کالج فیکلٹی نے شرکت کرتے ہوئے مشتاق احمد وانی کی تعلیمی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور نئے پرنسپل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔۔۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Srinagar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Karnah Tangdar
Srinagar
193225