Aasif Rasheed

Aasif Rasheed

Share

01/03/2026

Iran attacked Dubai 😳 Burj Khalifa ....

25/02/2026

*اس رمضان الکریم کے مقدس ایام میں ایک دردناک حادثہ*
*کاشف العلوم چھٹملپور کے قدیم استاذ حفظ حضرت قاری محمد گلشیر صاحب (گاؤں چاٹکی والے) چنڈی گڑھ میں آج ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں پونے دو بجے کے قریب جاں بحق ہو گئے ہیں۔*
*حضرت رحمه الله کے ہمراہ قاری عبد السبحان صاحب بھی تھے۔ (موصوف بھی سہارنپور میں کسی ادارے کے مدرس تھے) وہ بھی انتقال کر گئے ہیں۔*
*انا لله وانا الیه راجعون ان لله ما أخذ وله ما أعطی وکل شیء عنده باجل مسمیً.*
*تمام سے دعاء مغفرت کی درخواست ہے۔*

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Saharanpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Saharanpur