Al-Jamia Tul Islamia Rampur
11/01/2026
---
✨اعلانِ رسمِ اجراء
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
مرکزی درسگاہ اہلسنت الجامعۃ الاسلامیہ گنجقدیم رامپور کے *جماعتِ سادسہ کے طلبہ* نے علمی و تحقیقی خدمت انجام دیتے ہوئے ابو الذکاء سراج الدین حضرت مفتی شاہ سلامت اللہ مجددی رامپوری علیہ الرحمۃ کی گراں قدر کتاب *أحكام الملة الحقة في تفسيق قاطع اللحية* کی تسہیل، تخریج اور حاشیہ کا کام مکمل کیا ہے۔ یہ علمی سرمایہ ادارہ تحقیقات رضویہ کے زیر اہتمام زیورِ طباعت سے آراستہ ہوا ہے۔
آج، جامعہ کے *چوالیسویں جشنِ دستارِ فضیلت* و *ساتویں سالان عرس شاہدی* کے پرمسرت موقع پر اس کتاب کی رسمِ اجرا عمل میں آ رہی ہے، جو نہ صرف طلبہ کی علمی کاوشوں کا ثمر ہے بلکہ اساتذہ کی رہنمائی اور ادارہ کی تحقیقی روایت کا روشن باب بھی ہے۔
---
طلبہ جماعت سادسہ، جامعہ اسلامیہ، رامپور
25/07/2025
13/02/2025
شکریہ کے ساتھ.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Purana Gunj
Rampur
244901