True Islamic Way
02/03/2026
*آزمائش ایمان کا حصہ ہے۔*
*جس کا ایمان جتنا مضبوط ہوتا ہے*
> *اتنی ہی سخت آزمائش ہوتی یے۔*
*آزمائش اللّٰہ سے اور قریب کر دیتی ہے۔*
*اور اسے سزا سمجھنا یا مایوس ہونا*
> *انسان کو اللّٰہ سے دور کر دیتا یے*
*اللّٰہ سے اس پر ثابت قدمی کی دعا مانگا کریں*
*یقین کریں وہ آپ سے اتنی محبت کرتا ہے۔*
> *کہ دنیا کی ہر فانی چیز آپ سے دور کرکے آپ کو اپنے قریب کرنا چاہتا ہے*
02/01/2026
True Islamic Way Sajjad Pachu Banihali
Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Dow?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Khari
Dow, IL
182145