Shahi Trg Vlogs

Shahi Trg Vlogs

Share

08/02/2026

शादी से पहले अपने बाप के घर में डाल खा रही है
अनवर शाही!!!✍️

08/02/2026

मिटा कर गीले शिकवे बजमे आरज़ू ज़ाहिर हो
यही दास्ताने फ़साना को कभी मंज़ूर होजाए
अनवर शाही!!!

27/11/2024

تعریف کرتی ہے جس دن یہ دنیا میری ,,
میں گھر جاکر اصلیت اپنی دیکھ لیتا ہوں ..

مری آواز کبھی انکی آواز سے اونچی نہیں ہوتی ,,
میں اپنے والد کی آنکھوں میں اپنا بچپن دیکھ لیتا ہوں ..

اپنی تنہائی پر جب ترس آنے لگتا ہے مجھے ,,
میں کھڑکی کھول کر اس چاند کو دیکھ لیتا ہوں ..

بہت بے چین ہو جاتا ہے جب کبھی بھی دل مرا ,,
میں گھر جاکر اپنی ماں کا چہرہ دیکھ لیتا ہوں ..

خدا سے شکایت نہیں کر پاتا ہوں میں کسی بات کی ,,
مسجد کے راستے روز میں اک غریب کو دیکھ لیتا ہوں ..

اس جہاں کی محبت جب بہت زیادہ ہونے لگتی ہے مجھے ,,
میں سڑک پر پڑے کسی پرندے کا گھونسلہ دیکھ لیتا ہوں ..

نہیں چڑھتا ہے مجھ پر کبھی دولت کا خمار ,,
میں اکثر کسی جنازے کو گزرتا دیکھ لیتا ہوں ..

24/10/2024

ब्रिटिश इंडिया के दौर में चलने वाला एक रुपिये का सिक्का जिस पर अंग्रेजी और उर्दू में एक रुपिया अंकित है

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Purnea?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Purnea
Purnea
854327