Mik News
06/07/2026
ضلع پونچھ کی تحصیل اور بلاک لورن کے علاقے ڈھوک سکی باڑہ میں پیر کے روز ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک خاتون ریچھ کے حملے میں زخمی ہو گئیں۔
اطلاعات کے مطابق زرینہ اختر زوجہ عبد الکبیر، ساکن ڈھوک سکی باڑہ، لورن، دوپہر تقریباً 12:30 بجے ریچھ کے حملے کا شکار ہوئیں، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئیں۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او لورن محمد یونس خان فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچے اور زخمی خاتون کو ابتدائی طبی امداد کے لیے پی ایچ سی لورن منتقل کیا۔ بعد ازاں ڈاکٹروں نے بہتر علاج کے لیے انہیں ضلع اسپتال پونچھ منتقل کر دیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے
Want your business to be the top-listed Media Company in Poonch?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Poonch
185101