Muhammad

Muhammad

Share

06/07/2023

Hindu ladki Mashallah tabarakallah Kerla ki
یہ ہے اصل کیرالا اسٹوری۔
بتایا جارہاہے کہ ایک مسلم خاتون یہ نعت پڑھ کر مانگ رہی تھی۔ وہ مسلسل یہ پڑھے ہی جارہی تھی۔ یہاں تک کہ اسکا گلا بھی سوکھ گیا۔ یہ جو ابھی نعت پڑھ رہی لڑکی یہ غیر مسلم ہے۔ اس نے جب دیکھا کہ اس مسلم لڑکی کی حلق سوکھ گئی ہے تو اس نے اسے کہا کہ آپ چائے وغیرہ پی جئے تب تک میں پڑھ رہی ہوں۔ دیکھیں کتنی پیاری آواز میں یہ پڑھ رہی ہے۔ ماشاءاللہ ۔ اللہ تعالیٰ اس بہن کو اسلام کی دولت سے مالا مال کردے۔ آمین

Want your business to be the top-listed Media Company in Muzaffarnagar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Charthawal
Muzaffarnagar
251311