Faisal Hameed

Faisal Hameed

Share

26/01/2021

ایک بار حضرت موسیٰ علیہ السّلام نے اللہ تعالیٰ سے سوال کِیا یااللّہ کریم میں تیرا کلیم ہوں اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم تیرا حبیب ہے مجھے بتا کلیم و حبیب میں فرق کیا ہے؟ اللّہ سبحان و تعالیٰ نے فرمایا کلیم علیہ السلام وہ ہے جو خود چل کر طُور پر آئے پِھر کہے اے اللّہ مجھے اپنا جلوہ دِکھا اور میں کہوں لن ترانی یعنی تُو مجھے ہرگِز نہیں دیکھ سکتا اور حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم بِستر پر آرام کر رہا ہو تو میں جبرائیل علیہ السّلام کو حُکم دیتا ہوں جا میرے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے قدم چوم کے جگا اور فرما ان اللہ قد اشتاق الیٰ لقائک یارسول اللّہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کلیم علیہ السلام میرے دیکھنے کا مشتاق ہے اور میں حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے دیکھنے کا مشتاق ہوں کلیم علیہ السلام میری رضا چاہے اور میں حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی رضا چاہوں

ﭘﯿﮑﺮِ ﺩِﻟﺮُﺑﺎ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺁﯾﺎ ﺭُﻭﺡِ ﺍﺭﺽ ﻭ ﺳﻤﺎ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺁﯾﺎ
ﺳﺐ ﺭﺳﻮﻝِ ﺧﺪﺍ ﺑﻦ کے ﺁﺋﮯ ﻭﮦ ﺣﺒﯿﺐِؐ ﺧﺪﺍ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺁﯾﺎ

یارسول اللّہ صلی اللّہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

نام کتاب شانِ مُصطفیٰ بزبان مُصطفیٰ صلی اللّہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم بلفظ اَنا
صفحہ ۷۰

25/01/2021

ہر اذیت کی ایک مُدّت ہوتی ہے،
جس کے گزر جانے کے بعد،
نہ تو درد کی شدّت
پہلے جیسی ہوتی ہے،
اور نہ اُسے سہنے والاانسان
پہلے جیسا ہوتا ہے!!

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Multai