Muhammad Islam Raza Official
वुज़ू करने के बाद की दुआ़
इसे पढ़नें से जन्नत के सारे दरवाजे खोल दिए जाएंगे दुआ़ सुनकर दिल खुश हो जाएगा
Wazu ke baad ki dua
وضو مکمل کرنے کے بعد نبی کریم ﷺ سے مختلف دعائیں ثابت ہیں۔ سب سے مشہور اور جامع دعا درج ذیل ہے:
1. کلمہ شہادت
وضو کے بعد آسمان کی طرف دیکھ کر یہ پڑھنا مسنون ہے:
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ
ترجمہ: میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (ﷺ) اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔
2. توبہ اور پاکیزگی کی دعا
سنن ترمذی کی روایت کے مطابق، کلمہ شہادت کے بعد یہ الفاظ بھی پڑھے جاتے ہیں:
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِيْ مِنَ التَّوَّابِيْنَ وَاجْعَلْنِيْ مِنَ الْمُتَطَهِّرِيْنَ
ترجمہ: اے اللہ! مجھے توبہ کرنے والوں میں بنا دے اور مجھے (ظاہری و باطنی) پاکیزگی اختیار کرنے والوں میں شامل فرما۔
فضیلت
صحیح مسلم کی حدیث کے مطابق، جو شخص اچھی طرح وضو کرے اور پھر یہ کلمات (کلمہ شہادت) پڑھے، تو اس کے لیے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیے جاتے ہیں، وہ جس سے چاہے داخل ہو جائے۔
कर्जा़ ना देनें वालों सुनो
20/08/2025
سوال نمبر 2: اللہ میاں کہنا کیسا ؟
(سائل : محمد سلیم ، رنچھوڑ لائن، کراچی )
جواب : اللہ تعالیٰ کے ساتھ میاں“ کا لفظ بولنا ممنوع ہے۔ فتاوی رضویہ جلد 14 ص 614 پر امام اہلسنت الشاہ مولانا امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ فرماتے ہیں (اللہ تعالیٰ کے لیے ) میاں کا اطلاق نہ کیا جائے ( یعنی نہ بولا جائے ) کہ وہ تین معنی رکھتا ہے۔ ان میں دو ( معنی ) رب العزت کے لیے محال ( یعنی ناممکن ) ہیں ۔ میاں (یعنی) آقا، اور شوہر اور مردوعورت میں زنا کا دلال ، لہذا اطلاق ممنوع ( یعنی بولنا ممنوع )
ज़िंदगी के तीन न अहम सबक़
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Moradabad
244001