Sayed Meesam Abbas Rizvi

Sayed Meesam Abbas Rizvi

Share

22/12/2024

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
_______________________
Wiladat-E-Ba
Sa'adat-E-Hazrat.
_______________________
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
_______________________
Fatima Zahra S.A.
_______________________
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
_______________________
Bht Bht Mubarak Ho.
_______________________
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

راضیہ ہیں فاطمہؑ اور مرضیہ ہیں فاطمہؑ
مظہر ذات خدا کا آئینہ ہیں فاطمہؑ

روٹیاں لینے کو آتے ہیں ملائک عرش سے
ھے خدا شاہد بس ایسی رازقہ ہیں فاطمہؑ

راحت جاں کیوں نہ بنتیں مصطفیٰ کے واسطے
رب اکبر کی قسم رب کی عطا ہیں فاطمہؑ

لاکھ دفناؤ انہیں لاکر پیمبر کے قریب
جائنگے دوزخ میں وہ جن سے خفا ہیں فاطمہؑ

دشمن زہرا کبھی جنّت میں جا سکتے نہیں
سنلیں سب دونوں جہاں کی مالکہ ہیں فاطمہؑ

راضی ہیں جن سے یہ بس راضی اُنہی سے ھے خدا
کہ گئے احمد یہی رب کی رضا ہیں فاطمہؑ

جس کے استقبال میں مسند سے اٹھتے تھے نبی
کہتی ھے تاریخ وہ خیرالنساء ہیں فاطمہؑ

منزلِ معراج سے ابتک یہ آتی ھے صدا
رب نے جو احمد کو بخشا وہ سلہ ہیں فاطمہؑ

آیت تطہیر میں جس کی طہارت کا ہے ذکر
خود طہارت کہتی ھے وہ طاہرہ ہیں فاطمہؑ

جب یہ ہیں جزوِ رِسالت مانوں پھر ثابت ھے یہ
شامل کار محمد مصطفٰیؐ ہیں فاطمہؑ

ہیں یہی مختارِ جنّت اُن سے کہتا ھے خدا
جو نہیں یہ جانتے میثم کہ کیا ہیں فاطمہؑ

20/09/2024

Sab Mil Ke Kaho Aamad e Sarkar Mubarak🌹💥🔥⭐️🌟✨⚡️💚💚💚💚

01/03/2024

ہم نے یہ ماتمی حلقوں کو جہاں دیکھا ہے
ساتھ میں حضرت عابد کو وہاں دیکھا ہے

صبر ایوب سے کہتا تھا ابھی صبر کرو
تم نے سرور کا ابھی صبر کہاں دیکھا ہے
✍🏻 میثم رضوی

Want your business to be the top-listed Media Company in Lucknow?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Lucknow