Umar Creative school

Umar Creative school

Share

15/05/2019

محترمی ومکرمی ! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔
جامعہ محمدیہ عائشہ نسواں شہر کرنول کا اولین بافیض دینی معیاری ادارہ ہے ، جہاں سے ہزاروں طالبات علوم اسلامیہ سے بہرہ ور ہوئیں۔ ریاست ہی نہیں بیرون ریاست بھی اپنی علمی ودینی خدمات انجام دے رہی ہیں۔
جامعہ ھذا میں سال حال 210 طالبات زیر تعلیم ہیں
*غیر مستطیع غریب /یتیم طالبات کی مکمل ذمہ داری جامعہ ھذا ہی پر ہے۔*
جامعہ کے اساتذۂ کرام کل:15 ہیں۔

*جامعہ ھذا کا سالانہ خرچ 12,00,000 روپیے ہے۔*

لہذا آپ اپنی زکات، صدقات ، عطیات ، صدقات فطر اور فدیات صوم کے ذریعہ جامعہ کا بھر پور تعاون فرمائیں۔
اللہ پاک آپ کو دنیا و آخرت میں اس کا بہترین بدلہ دے۔آمین۔
_________________________________________
رابطہ فرمائیں :📞 9291697786
جامعہ کے بینک کھاتے میں آن لائن رقم جمع کی جاسکتی ہے :
📲 *Pay Online*

Pay Jamia Mohammadia Ayisha Niswan (@jamianiswan) on Instamojo

Want your school to be the top-listed School/college in Kurnool?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Kurnool
518001