Mufti Muhammad Yousf
رَبِّ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ
24/05/2026
نماز عیدالاضحی صبح 07:15 بجے ادا کی جائی گی
ان شاءاللہ
20/05/2026
موضوع : قربانی کا فلسفہ ، تاریخ ، اہمیت ، اور فضیلت
Heart Touching] How Much Prophet Muhammad ﷺ Love to Umaah |
جہالت کی انتہا 😭
سرعام روڈ پر معصوم بچے کی لاش کی نمائش کر رہے ہیں اس سے والدین کے غم میں مزید اضافہ ہوگا
27/04/2026
Mehraj Malik
الحمدللہ جموں و کشمیر کی عوامی آواز، جناب ایم ایل اے معراج ملک صاحب کی رہائی اور جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی جانب سے پی ایس اے (PSA) کالعدم قرار دیے جانے پر تمام محب وطن عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
ہم اپنی قانونی ٹیم اور معزز وکلاء حضرات کے بے حد مشکور ہیں، جنہوں نے اللہ کے فضل سے اپنی قابلیت اور دن رات کی محنت سے اس مشکل کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا اور انصاف دلایا۔
اس خوشی کے موقع پر ہم ایم ایل اے صاحب کے والدین کی دعاؤں اور ان کے بچوں کے صبر و استقامت کو سلام پیش کرتے ہیں، جنہوں نے اس کٹھن وقت میں ہمت نہیں ہاری۔
Qurb E Qiyamat Ki 170 Nishania Signs Of Qayamat Important Bayan 2026
| The Purpose of Rasool S.A.W
Voice: M***i Muhammad Yousf Sb
Thanks For Watching " M***i Muhammad Yousf " Videos.....
Like Share And Subscribe Our Channel For More Videos.......
Qurb E Qiyamat Ki 170 Nishania Signs Of Qayamat Important Bayan 2026
Voice: M***i Muhammad Yousf Sb
Thanks For Watching " M***i Muhammad Yousf " Videos.....
Like Share And Subscribe Our Channel For More Videos.......
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Kangan