SUI Academy

SUI Academy

Share

15/06/2026

تقسیمِ انعامات مجلس 2026
تمام پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں اور اُن کے معزز والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو دین و دنیا میں مزید ترقی، کامیابی، عزت اور برکتوں سے نوازے، اور آپ کی محنتوں کو قبول فرمائے۔ آمین۔
ادارہ صدائے امت اسلامیہ کی جانب سے تمام کامیاب طلبہ اور ان کے والدین کے لیے نیک تمنائیں اور دلی مبارکباد۔ 🌹🏆
جزاکم اللہ خیراً۔

15/06/2026

Positions _ 2026

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Jammu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Srinagar
Jammu
190002