Mohammad Raza Gopalpuri
30/06/2025
Hur Alaihissalam nauha released
New Noha 2025 | Hur Alaihissalam | Mohammad Raza Gopalpuri Nohay 2025 | Noha 2025 | Muharram 1447 New Noha 2025 | Hur Alaihissalam | Mohammad Raza Gopalpuri Nohay 2025 | Noha 2025 | Muharram 1447 | Noha Shahadat E Janab E Hur (as) ...
29/06/2025
بسم رب الحسین علیہ السلام
نوحہ "حر علیہ السلام"
عزاداران سید الشھداء علیہ السلام کی خدمت میں ایام عزا کی تعزیت کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت حر بن یزید الریاحی کے سلسلہ میں ایک دل آویز نوحہ نشر ہونے جارہا ہے جس کا عنوان ہے: "حر علیہ السلام"
اس سال مشہور و معروف نوحہ خواں سید محمد رضا گوپالپوری صاحب نے ایک پُر اثر اور دل کو چھو لینے والا نوحہ "حر علیہ السلام" پیش کیا ہے، جو مولانا سید عابد رضا نوشاد رضوی کا ایک قلمی شاہکار ہے.
یہ نوحہ توبہ، وفاداری اور ولایتِ حسینؑ کے عظیم پیغام کو حرؑ کی زندگی کے آئینے میں نہایت دل آویزی سے بیان کرتا ہے، عزاداروں کے دلوں کو کربلائی جذبے سے لبریز کر دیتا ہے، اور ہر دور کے ظالموں سے ٹکرا جانے کا حوصلہ پیدا کرتا ہے
کلام میں روانی، ایمانی حرارت اور تاریخی وفاداری کا حسین امتزاج اسے یادگار بناتا ہے۔
حضرت حرؑ کی شخصیت آج کے انسان کے لیے توبہ، شجاعت اور راہِ حق کے انتخاب کی ایک زندہ علامت ہے۔
ایسے وقت میں جب حضرت حرؑ کے موضوع پر نوحے بہت کم نظر آتے ہیں، یہ نوحہ ایک روحانی و عزائی خلاء کو پُر کرتا ہے۔
یہ مرثیہ نئی نسل میں جناب حرؑ کی قربانی اور بصیرت کو زندہ رکھنے کی ایک تازہ کوشش ہے۔
اس نوحے کی طرز نہایت پر اثر، سادہ مگر پر سوز ہے، جو دلوں پر اثر کرتی ہے اور ہر شعر کو میدانِ کربلا سے جوڑ دیتی ہے۔
سید محمد رضا گوپالپوری کی آواز، ان کا درد بھرا لہجہ اور جذبۂ عزاداری ہر مصرعے میں جلوہ گر ہے، جس نے اس نوحے کو مزید مؤثر اور ناقابلِ فراموش بنا دیا ہے۔
ان شاء اللہ یہ نوحہ جلد ہی یوٹیوب چینل پر نشر کیا جائے گا۔
📌 انتظار فرمائیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ اس پیغام کو شیئر کریں تاکہ سب اس روحانی فیض سے بہرہ مند ہو سکیں۔
Releasing Tomorrow at 12:37 PM
Only On @
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Delhi