ASMA NAAZ
23/05/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ مجھے عزت دولت شہرت نصیب فرما
مجھے ایسا علم نصیب فرما جو اس دنیا میں کسی کو نہ ملا ہو جس طرح تو نے سلیمان علیہ السلام کو سلطنت دی اس طرح مجھے علم دے جو کسی کو نہ ملا ہو
اور مجھے عزت دے جب میں ٹھہر جاؤں تو کوئی نہ بیٹھے
مجھے شہرت دے جو بھی میرا نام سنے وہ میرے حق میں صرف دعا کرے
ایسی دولت نصیب کر دنیا کی کوئی مہنگی چیز مجھے مہنگی نہ لگے
آپ سب سے گزارش ہے جو جو بھی یہ پوسٹ پڑھیں وہ سب ہمارے حق میں آمین کہیں
کیونکہ پتہ نہیں کس کی دعا میں کون سی تاثیر ہے یا ہماری دعا کس کے آمین کے منتظر ہے پتہ نہیں اسی لیے سب سے گزارش ہے حاضرین ناظرین اور سامعین سے کہ آپ لوگ ہمارے حق میں دعا کریں اللہ آپ سب کی دعائیں ہمارے حق میں قبول فرمائے جزاک اللہ خیرا کثیرا
یا اللہ آپ سب کے سارے سارے دعائیں قبول فرمائے
ان بہترین دنوں کی برکت سے ہم سب کے دعائیں قبول فرمائے اللہ تعالی ہمارے حق میں ہم جو بھی دعائیں کرے وہ سب دعائیں قبول فرمائے
آمین ثم آمین
Asma Naaz ASMA NAAZ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Delhi
Opening Hours
| Monday | 9am - 5pm |
| Tuesday | 9am - 5pm |
| Wednesday | 9am - 5pm |
| Thursday | 9am - 5pm |