NAFIS ALAM

NAFIS ALAM

Share

21/01/2025
08/07/2023

دنیا میں کروڑوں کتابیں ہیں مگر الحَمدُ اللّٰہ قرآن پاک
دُنیا کی سب سے اعلیٰ کتاب ہے9891491241❤

06/07/2023

آج بتاریخ 6 جولائی 2023 بروز جمعرات کو آل انڈیا تنظیم علمائے اسلام کے بینر تلے سویڈن میں ہوئی قرآن عظیم کی بے حرمتی کے تعلق سے مفتی اشفاق حسین قادری چیئرمین آل انڈیا تنظیم علماء اسلام وقاری صغیر احمد رضوی جنرل سکریٹری آل انڈیا تنظیم علمائے اسلام نفیس علم کی کوششوں سے ایک میٹنگ بمقام قادری مسجد شاستری پارک میں عمل میں آئی جس میں دہلی و این سی آر کے کثیر علماء کرام نے شرکت فرمائی جس میں حکومت ہند سے مطالبہ کیا گیا کہ سویڈن گورنمنٹ پر دباؤ بنا کر قران عظیم کی بے حرمتی کرنے والے کو سزا دے تاکہ کبھی بھی کہیں کوئی بھی ایسی گھنونی حرکت نہ کر سکے تمام علماءکرام و ائمہ عظام نے مذمت کرتے ہوئے فرمایا کہ ہم سب کچھ برداشت کر سکتے ہیں لیکن قران عظیم کی توہین برداشت نہیں کر سکتے 098914 91241

12/06/2023

Request to all the followers and supporters to please com forword and support humanity PLEASE DONATE FOR POOR PEOPLE trust paytm google pay fhonepe
098914 91241

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Delhi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Delhi