Zabihullah Rbr

Zabihullah Rbr

Share

31/08/2024

ये पहली ख़बर नहीं है कि ट्रेन में मीट ले जाने वालों पर हमला हुवा हो अब नफरती लोगों को हमारे खाने पीने से भी समस्या होने लगी है सोशल मिडिया पर बुज़ुर्ग को मारने पीटने की वीडियो मौजूद है इस मामले में क़ानूनी करवाई किस प्रकार हो पाती है ये देखना रह गया है ।

27/07/2024

Two rules for a peaceful life: Depression in failure should never go to heart, and ego in success should never go to the brain.

26/07/2024

مسلم گھرانے کی عورتیں مارکیٹ ، اسکول ، کالج ، حتی کہ ایسی جگہ بھی موجود پائی جاتی ہیں جہاں مرد و زن کا اختلاط ہے لیکن آ ج بھی بھارت کے بیشتر مساجد میں عورتوں کا جانا ممنوع ہے جب کہ ہونا تو یہ چاہیے کہ کم از کم جمعہ کی نماز میں عورتوں کو اجازت دی جائے تاکہ وہ بھی خطبہ جمعہ کے ذریعے اپنی اصلاح کریں اور دین سے رغبت پیدا کرسکیں ۔ پچھلے کم و بیش پندرہ سال سے ہمارے محلے کی عورتیں بڑی تعداد کے ساتھ مسجد میں نماز جمعہ ادا کر رہی ہیں اور اچھی بات یہ ہے کہ ان عورتوں کے اندر بڑی تبدیلیاں دیکھنے کو ملی ہیں ۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Delhi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Delhi
DELHI