URI updates

URI updates

Share

21/05/2026

پہاڑی کلچر اینڈ ویلفیئر فارم جموں وکشمیر
چیرمین راجہ اعجاز علی خان صاحب نے اوڑی کے موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اوڑی کے چند پہاڑی لیڈروں کو طلب کیا، جہاں نشہ مُکت ابھیان اور اپنے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے ایک خصوصی بات چیت کی گئی۔
اس اجلاس کا بنیادی مقصد نوجوان نسل کو تعلیم کے میدان میں آگے بڑھانے، انہیں شعور دینے اور نشے جیسی خطرناک بلا سے محفوظ رکھنے پر زور دینا تھا۔
اجلاس میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ اوڑی کے نوجوان ہمارے مستقبل کا سرمایہ ہیں، اس لیے ان کی صحیح رہنمائی اور بہتر تعلیم انتہائی ضروری ہے۔
یہ اجلاس صرف اور صرف اوڑی کے حالات کو بہتر بنانے، نوجوانوں کو مثبت راستہ دکھانے اور سماج میں بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے منعقد کیا گیا۔

URI updates

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Baramula?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Baramula