Shahid Razvi shaikh

Shahid Razvi shaikh

Share

02/12/2025

کیا کبھی سوچا ہے؟؟؟
قیامت کے دن اگر صرف یہ کہا جائے کہ
“لاؤ، اس کے موبائل کی ہسٹری کھولی جائے!”
تو کیا ہم اس لمحے کے لیے تیار ہیں؟

وہ سب جو ہم نے دیکھا،جو ہم نے سُنا،جو ہم نے اپلوڈ کیا،جو رشتے، تعلقات اور رابطے ہم نے اس موبائل کے ذریعے بنائے…
کیا وہ سب اللہ کے سامنے پیش ہونے کے قابل ہیں؟

ذرا دل پر ہاتھ رکھ کر سوچیے
کہیں ایسا نہ ہو کہ یہی چھوٹی سی ڈیوائس،ہماری غفلت، ہماری نظریں، ہمارے الفاظ ،ہمیں جہنم کی طرف لے جانے کا سبب بن جائے۔

آئیے خود اپنا محاسبہ کریں
غیرمناسب ویڈیوز،حرام رابطے،بے فائدہ اسٹیٹس،دلوں کو گمراہ کرنے والا مواد سب کچھ ڈلیٹ کر دیں!

اپنے موبائل کو گناہوں کا ذریعہ نہیں بلکہ نیکی پھیلانے کا ذریعہ بنائیں۔

اللّٰہ ربّ العزت ہمیں اس فتنہ سے محفوظ فرمائے،
ہمارے دلوں، نگاہوں اور اعمال کی حفاظت فرمائے۔
آمیــــــــــــن یا رب العالمین

18/11/2025
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Bangalore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Bangalore