Hasani ISLAH

Hasani ISLAH

Share

24/03/2024

Thoda has lo yaar

Photos from Hasani ISLAH's post 24/02/2024

میں اللہ ربّ العزت کا شکرگزار ہوں کہ اس پاک ذات نے مجھ ناچیز کو ششماہی اور سالانہ امتحان میں ممتاز پوزیشن سے کامیاب کیا میں پیارے مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو وسیلہ بنا کر دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام جائز مقاصد کو پورا فرماۓ آمین ثمہ آمین

23/02/2024

میں اللہ ربّ العزت کا شکرگزار ہوں کہ اس نے یہ موقع عطا فرمایا کہ سادات کرام کے ہاتھوں سے میرے سر پر دستار عالمیت کا تاج رکھا گیا میں پیارے مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو وسیلہ بنا کر دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام جائز مقاصد کو پورا فرماۓ آمین ثمہ آمین

02/02/2024

Zakir ismayeili bahraichi ki naat please shear karen

27/12/2023

( سائنس کی نظر میں )। एक जरुरी तंबीह

تدفین کے ایک دن بعد یعنی ٹھیک 24 گھنٹے بعد انسان کی آنتوں میں ایسے کیڑوں کا گروہ سرگرم عمل ہو جاتا ہے جو مردے کے پاخانہ کے راستے سے نکلنا شروع ہو جاتا ہے،
ساتھ نا قابل برداشت بدبو پھیلنا شروع کرتا ہے،
جوکہ در اصل اپنے ہم پیشہ کیڑوں کو دعوت دیتے ہیں۔

یہ اعلان ہوتے ہی بچھو اور تمام کیڑے مکوڑے انسان کے جسم کی طرف حرکت کرنا شروع کر دیتے ہیں اور انسان کا گوشت کھانا شرو ع کر دیتے ہیں۔

تدفین کے 3 دن بعد سب سے پہلے ناک کی حالت تبدیل ہونا شرو ع ہو جاتی ہے۔
6 دن بعد ناخن گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
9 دن کے بعد بال گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
انسان کے جسم پر کوئی بال نہیں رہتا اور پیٹ پھولنا شروع ہو جاتا ہے۔
17 دن بعد پیٹ پھٹ جاتا ہے اور دیگر اجزاء باہر آنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
60 دن بعد مردے کے جسم سے سارا گوشت ختم ہو جاتا ہے۔ انسان کے جسم پر بوٹی کا ایک ٹکڑا باقی نہیں رہتا۔
90 دن بعد تمام ہڈیاں ایک دوسرے سے جدا ہونا شرو ع ہو جاتی ہیں۔
ایک سال بعد ہڈیاں بوسیدہ ہو جاتی ہیں،
اور بالآخر جس انسان کو دفنایا گیا تھا اس کا وجود ختم ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔
۔
تو میرے دوستوں غرور، تکبر، حرص، لالچ، گھمنڈ، دشمنی، حسد، بغض، جلن، عزت، وقار، نام، عہدہ، بادشاہی،
یہ سب کہاں جاتا ہے؟
سب کچھ خاک میں مل جاتا ہے

انسان کی حیثیت ہی کیا ہے؟
مٹی سے بنا ہے، مٹی میں دفن ہو کر مٹی ہو جاتا ہے۔
پانچ یا چھ فٹ کا انسان قبر میں جا کر بے نام و نشان ہو جاتا ہے۔۔۔
دنیا میں اکڑ کر چلنے والا،
اپنے آپ کو طاقت ور سمجھنے والا
دوسروں کو حقیر سمجھنے والا
دنیا پر حکومت کرنے والا
قبر میں آتے ہی اس کی حیثیت، صرف "مٹی" رہ جاتی ہے

لہٰذا انسان کو اپنی ابدی اور ہمیشہ کی زندگی کو خوبصورت اور پرسکون بنانے کے لئے ہرلمحہ فکر کرنی چاہیئے،
اللہ کو یاد کرنا چاہیئے،
ہر نیک عمل اور عبادت میں اخلاص پیدا کرنا چاہیئے
اور
خاتمہ بالخیر کی دعا کرنی چاہیئے۔۔۔!
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین🤲

Photos from Hasani ISLAH's post 24/12/2023

وہابیوں سے دور رہنے کی ہدایت

08/12/2023

नफ़रत फ़ैलाने की सजा हदीस शरीफ़
M.Abdul Wahib Raza Hasani

01/12/2023

मुझे दफनाने से पहले मेरे सरकार के गेसू

29/11/2023

غوث پاک کے کمالات गोस पाक के कमालात
मुफ्ती रिजवान अहमद मिस्बाही

17/11/2023

इंसानों का असल मकसद किया है

11/11/2023

मुफ्ती सुल्तान रजा मिस्बाही ला जवाब तकरीर
Follow and share my page

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Balrampur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


UP 47
Balrampur
271201