UNA Health Tips
اطریفل اسطخودوس
دردسر، نزلہ، مرگی، مالیخولیا اور سودادی امراض میں مفید ہے، بالوں کی سیاہی کو قائم رکھتا ہے، دماغ کو فضلا ت سے صاف کرنے میں انتہائی اعلی نسخہ ہے
1پوست ہلیلہ زرد 20 گرام
2، ہلیلہ سیاہ20گرام
3 پوست بہیڑہ 20 گرام،
4 آملہ 20 گرام،
5برگ سناءمکی 20 گرام
6تربد سفید 20 گرام،
7 بسفائج 20 گرام،
8اسطخودوس 20 گرام
9مصطگی رومی 20 گرام،
10افتیمون 20 گرام،
11کشمش 20 گرام،
12مویز منقی 20 گرام،
13روغن بادام شیریں 100گرام
14شہدخالص 1کلو
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کر کے 100 گرام، روغن بادام میں چرب کر کے شہد خالص کے قوام میں ملا کر اطریفل بنائیں
مقدار خوراک : ایک چمچ (10)گرام نیم گرم پانی سے استعمال کریں مستقل علاج کے لیے تشریف لائیں
Huda Herbal Dawakhana Usmania Mohalla Phoolpur Azamgarh Uttar Pradesh India
Pin Code 276304
Mobile+919984768886
All India Courier Services Available
Hakeem Aftab Azmi
Aftab Azmi
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the practice
Website
Address
Azamgarh
276304