MF VINES

MF VINES

Share

30/06/2026

A beautiful sight of discipline, unity, and devotion. The morning assembly at Madrasa Himayatul Islam sets the perfect tone for a day of learning. 🤲📚💫🌞
MF VINES

28/06/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔" (صحیح بخاری)
​الحمدللہ رب العالمین! مدرسہ حمایتِ اسلام میں قرآن مجید کا نور پھیلانے اور نئے آنے والے ننھے طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک بابرکت تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں بچوں کو قرآن مجید کے نسخے ہدیہ کیے گئے۔ ✨

محترم عالم بن عبد التواب صاحب نے اپنے مرحوم والد عبد التواب صاحب (رحمہ اللہ) کی مغفرت، بلندیِ درجات اور ایصالِ ثواب کے لیے 10 عدد قرآن مجید کا مخلصانہ ہدیہ پیش کیا۔ اللہ پاک ان کی اس محبت اور جذبے کو قبول فرمائے۔

بقیہ تمام نئے طلبہ کو مدرسہ حمایتِ اسلام کی انتظامیہ کی جانب سے قرآن مجید کے نسخے ہدیتاً تقسیم کیے گئے۔

​🤲 دعا کی اپیل:
آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ کمنٹس میں مرحوم کے لیے مغفرت کی دعا ضرور کریں۔
یا اللہ! محترم عبد التواب صاحب مرحوم کی کامل مغفرت فرما، ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور اس ہدیے کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنا۔ اور ان معصوم بچوں کو دین و دنیا کی کامیابی عطا فرما۔

27/06/2026

Indian government says passport is just a travel document not a proof of citizenship 🚫🛂️🗂️🚗🛫️
MF VINES 🎤 Mahfooz Faiz

Want your business to be the top-listed Media Company in Araria?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Araria
854336