Government Middle School DSS Ramyal

Government Middle School DSS Ramyal

Share

14/12/2025

آج ہمارے سکول سے ہمارے پیارے افغانی بچے رخصت ہو رہے ہیں۔ یہ لمحہ استاد کے لیے فخر اور اداسی دونوں لے کر آیا ہے۔ ان بچوں نے اپنے اخلاق، محنت اور سادگی سے ہمارے دلوں میں خاص جگہ بنائی۔ اسی یادگار موقع پر اساتذہ نے محبت اور اپنائیت کے ساتھ ان کے لیے سرٹیفکیٹس تیار کیے، یہ سرٹیفکیٹس صرف کامیابی کی سند نہیں بلکہ ایک استاد کی دعا، شفقت اور بے لوث محبت کی پہچان ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کے قدم علم اور کامیابی کی راہوں میں ثابت رکھے، جہاں بھی جائیں خیر اور عزت آپ کا مقدر ہو۔

Photos from Government Primary School Ramyal - GPS's post 15/10/2025

Position Holders of the Middle Section Class 6th TO 8th (DSS).

Photos from Government Primary School Ramyal - GPS's post 15/10/2025

اج گورنمنٹ پرائمری و میڈل سیکنڈ شفٹ سکول رامیال میں مڈٹرم امتحانات 2025 کےنتائج کا اعلان آج کیا گیا
مہمانِ خصوصی جناب منور شاہ صاحب (ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر) اور سید نبی صاحب ( مانیٹر)نے تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے ہیڈماسٹر غلام حضرت صاحب اور پورے عملے کی محنت کو سراہا اور تمام اسٹاف کو تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا۔
واقعی، آج کا دن طلبہ، اساتذہ اور والدین کی خوشیوں کا دن تھا — محنت رنگ لے آئی

18/08/2025

اطلاع برائے طلباء و والدین
اسکول 19 اگست سے 25 اگست تک بارش اور سیلاب کی وجہ سے بند رہے گا۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔

Verified from Dy.Secretary Mr.Hafeez Ullah.

18/10/2024

Student refreshments are vital to education, helping students recharge, discover new places, and experience fresh ideas, all of which enrich their learning.

21/09/2024

Midterm Exam Result..

Photos from Government Middle School DSS Ramyal's post 04/09/2024

Under the supervision of the Headmaster and DSS staff at GMS DSS Ramyal, students are giving their best to excel in their mid-term exams.

Want your school to be the top-listed School/college in Ambala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Culinary Team

Attire

Website

Address


Ambala