SHOBA E URDU
27/12/2018
مرزا اسد اللہ خاں غالب کے یومِ پیدائش کے موقع پر ان کی غزل کا ایک شعر ملاحظہ ہو۔۔۔۔۔۔
27/12/2017
Huyi Muddat ke GHALIB Mar Gaya, Par yaad aata hai;
Woh har ik Baat par kehna ke Yeun hota to kya hota;;;
SHOBA E URDU ki jaanib se sabhi Ahbaab ko Eid Mubarak.
26/02/2015
پروفیسر اعجاز حسین یادگاری خطبہ
پروفیسر علی احمد فاطمی ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ شعبۂ اردو الہٰ آباد یونیورسٹی کے زیر احتمام بتاریخ ۲۴ فروری ۲۰۱۵ کو ’’پروفیسر اعجاز حسین یادگاری خطبہ‘‘ منعقد کیا گیا۔۔ جس میں مہمانِ خصوصی احمد علی پرو وائس چانسلر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی۔۔۔اور شعبۂ اردو کے بزرگ پروفیسر عقیل رضوی اور دیگر اساتذہ کرام تشریف لائے۔۔۔۔ اور پروفیسراعجاز حسین کے حیات و فن پر اپنی اپنی تقا ریر پیش کر کے ان کی زندگی کے چھوٹے بڑے قصہ و مشاہدات پر غور فکر کر کے ان کو یاد کیا گیا۔۔۔۔
13/12/2014
M.A. Previous First Semester Exam Schedule January 2015.
12/12/2014
M.A. Final Third Semester Exam Schedule January 2015.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
University Of Allahabad
Allahabad
211002