B L a C K H E a R T

B L a C K   H E a R T

Share

05/03/2020

میں اپنی آرزو کہدوں۔۔
میں اپنی جستجو کہدوں
محبت کیسا جذبہ ہے
میں تجھ سے روبرو کہدوں

تو سن لو اے مرے ہمدم
محبت پاک جذبوں کی
بڑی بے لوث نگری ہے
جہاں محبوب کی مرضی
مقدم سمجھی جاتی ہے
مقدس جانی جاتی ہے

سو اپنی جان سے پیاری
دین و ایمان سے پیاری
بہت انمول خواہش بھی
وصالِ یار کی چاہت
لب و رخسار کی چاہت
میں تجھ پہ وار دیتا ہوں
میں تجھ کو جیتتا دیکھوں
میں خود کو ہار دیتا ہوں۔۔

تری مرضی کو میں اپنی
رضا سمجھوں بقا سمجھوں
میں تجھ کو پوجتا جو ہوں
سو تجھ کو دیوتا سمجھوں

یہی معراجِ الفت ہے
یہی تقدیسِ چاہت ہے
مجھے تم سے عقیدت ہے
مجھے تم سے محبت ہے۔۔۔۔““

#💚💙

29/02/2020

‏اِک شرط پر کیھلوں گا پیار کی بازی جاناں
‏ 😜😜😜
‏ہاروں تو تم میری اور جیتوں تو تمہاری سہلیاں بھی میری😂

Want your organization to be the top-listed Government Service in Athens?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Κεψλισ
Athens
2022