KPAS
وہ بولا تو فقط اپنے نگر کی بات کی،
اپنی مٹی، اپنے پہاڑ، اپنے شجر کی بات کی۔
مگر زمانے نے اس کے لفظوں کو زنجیر کر دیا،
محبت کے ہر حرف کو تعزیر کر دیا
غدار نہیں، وہ وفا کی نشانی ہے
،اپنی مٹی سے محبت کب غداری کی کہانی ہے؟
تم جئیو ہزاروں سال۔ شہزادہ جموں وکشمیر
بلبل کشمیر بابر سانول
لندن مظاہرے میں ترانہ پیش کرتے ہوئے
14/06/2026
نوجوان شعر خوان، راجہ حفیظ بابر کے شاگرد سردار شاد سدوزئی راولاکوٹ دھرنے میں شرکت کے دوران زخمی ہوگئے ہیں۔
ہم تمام دوستوں، احباب اور اہلِ ذوق سے گزارش کرتے ہیں کہ ان کی جلد صحت یابی، سلامتی اور کامل شفائے عاجلہ کے لیے خصوصی دعا فرمائیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Manchester
BL97EG