Sultan Ranjha
19/11/2025
بارسلونا/بارسلونامیں ہونے والا پاکستان کنونشن میں کینیڈا سے علی احمد خان نے خصوصی شرکت کی،کامیاب پروگرام پر انہوں نے بارسلونا پی ٹی آئی کے ہیرو سلطان رانجھا کابہت شکریہ ادا کیا۔
17/11/2025
عمران خان کا خوف اعصاب پر سوار!
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ایک ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔”
- عمران خان
13/11/2025
شکریہ عمران احمد خان نیازی ✊
آپ نے ان سب کا اصل چہرہ قوم کے سامنے بے نقاب کر دیا —
آج وہ خود مان رہے ہیں کہ ان میں کوئی فرق نہیں۔
یہی تو آپ برسوں سے بتا رہے تھے کہ یہ سب ایک ہی صف کے لوگ ہیں،
بس چہرے الگ تھے، مفاد ایک تھا۔
شکریہ کپتان! قوم کو شعور دینے اور سچ دکھانے کے لیے۔ 💪🇵🇰
Imran Khan
destacados
Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.
Categoría
Equipo culinario
Atuendo
Contacto la figura publica
Página web
Dirección
Calle Pompeu Fabra 79
Santa Coloma De Gramenet
08922