Isi pak

Isi pak

Compartir

05/03/2024

یہ ہے نواز شریف کی جیت کی حقیقت
نواز شریف کے 313 ووٹوں کو 1313 کر دیا گیا، پھر ٹوٹل پورا کرنے کے لیے ٹوٹل میں بھی 1000 ووٹ کا اضافہ کر دیا گیا

05/03/2024

وسری تیسری جماعت کا بچہ امتحان میں فیل ہوجائے تو اپنے رزلٹ کارڈ کے ساتھ اتنی بےغیرتی وہ بھی نہیں کر پائے گا
جتنی اس نام نہاد آئینی ادارے، الیکشن کمیشن نے کی ہے
اور بیہودگی دیکھیے
دوسری جگہ بیٹھا بہروپیا قاضی نصیحت کر رہا ہے
“یہ آئینی ادارہ ہے اس کا احترام کیجیے”
۔۔
لعنت در لعنت

05/03/2024

آج بیرسٹر سلمان صفدر نے ایک گھنٹے کے دلائل میں سائفر کیس کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں، 21 ایسی غلطیاں جن کو سلمان صفدر نے ایکسپوز کر دیا ہے، تباہ برباد ہوچکا ہے یہ کیس اب!

14/02/2024

اسٹبلشمنٹ نے پیسے لے کر نتیجے بنائے ہیں اربوں روپے لیے ہیں۔
مولانا فضل الرحمن کا اسٹبلشمنٹ پر رشوت لینے کا الزام

10/02/2024

الیکشن مینڈیٹ چوری پرعالمی میڈیا ردعمل

¿Quieres que tu empresa sea el Arte Y Entretenimiento mas cotizado en Barcelona?
Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.

Categoría

Teléfono

Página web

Dirección


Barcelona
08042