Lolo shop

Lolo shop

Share

13/04/2019

محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں ....!!

عادتاً --- رسماً --- تکلفاً --- ضرورتاً ....!!

13/04/2019

تھوڑا لکھا اور زیادہ چھوڑ دیا
آنے والوں کے لیے رستہ چھوڑ دیا

لڑکیاں عشق میں کتنی پاگل ہوتی ہیں
فون بجا اور چولہا جلتا چھوڑ دیا

بس کانوں پر ہاتھ رکھے تھے تھوڑی دیر
اور پھر اس آواز نے پیچھا چھوڑ دیا

روز اک پتا مجھ میں آ کر گرتا ہے
جب سے میں نے باغ میں جانا چھوڑ دیا

تم کیا جانو اس دریا پر کیا گزری
تم نے تو بس پانی بھرنا چھوڑ دیا

Want your business to be the top-listed Clothing Store in Cairo?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Cairo
117722