Weekly wise
*ایک بادشاہ نے رات کو گیدڑوں کی آوازیں سنیں تو صبح وزیروں سے پو چھا کہ رات کو یہ گیدڑ بہت شور کررہے تھے*
*کیا وجہ ہے ؟؟*
*۔اس وقت کے وزیر عقل مند ہوتے تھے ۔انھوں نے کہا جناب کھانے پینے کی چیزوں کی کمی ہوگی اس لیے فریاد کررہےہیں*
*۔تو حاکم وقت نے آرڈر دیا کہ ان کا بندوبست کیا جائے وزیر صاحب نے کچھ مال گھر بھجوادیا اور کچھ رشتہ داروں اور دوستوں میں تقسیم کیا۔*
*اگلی رات کو پھر وہیں آوازیں آئیں ۔ تو صبح بادشاہ نے وزیر سے فرمایا کہ کل آپ نے سامان نہیں بھجوایا کیا۔تو وزیر نے فوری جواب دیا کہ جی بادشاہ سلامت بھجوایا تو تھا*
*اس پر بادشاہ نے فرمایا کہ پھر شور کیوں ؟؟؟*
*تو وزیر نے کہا جناب سردی کی وجہ سے شور کررہےہیں ۔تو بادشاہ نے آرڈر جاری کیا کہ بستروں کا انتظام کیا جائے۔*
*وزیر نے حسب عادت کچھ بستر گھر بھیج دیئے اور کچھ رشتہ داروں اور دوستوں میں تقسیم کیے۔*
*جب پھر رات آئی تو بدستورآوازیں آنا شروع ہوگئیں ۔تو بادشاہ کو غصہ آیا اور اسی وقت وزیر کو طلب کیا کہ کیا بستروں کا انتظام نہیں کیا گیا۔*
*تو وزیر نے کہا کہ جناب وہ سب کچھ ہوگیا ہے تو بادشاہ نے فرمایا کہ پھر یہ شور کیوں ؟؟؟۔۔*
*تو وزیر نے اب بادشاہ کو تو مطمئین کرنا ہی تھا ۔اور اوکے رپورٹ بھی دینی تھی۔تو وہ باہر گیا کہ پتہ کرکے آتا ہوں ۔۔*
*وزیر جب واپس آیا تو مسکراہٹ لبوں پر سجائے آداب عرض کیا کہ بادشاہ سلامت یہ شور نہیں کررہے.*
*بلکہ آپ کا شکریہ ادا کررہے ہیں .*
*اور روزانہ کرتے رہیں گے۔*
*بادشاہ سلامت یہ سن کے بہت خوش ہوا اور وزیر کو انعام سے بھی نوازا...!!!!*
*اب یہی حال ہمارے ملک کا بھی ہے ۔ ملازمین و عوام مہنگائی سے پریشان ہیں ۔مگر یہاں رپورٹ سب اوکے دی جارہی ہے۔اور بادشاہ سلامت خوش ہیں*
ھمارے پاس بم ھے اور اس بات پر کل چھٹی ھوگی۔
"*احتیاطی تدابیر*
سگنگل پر کھڑا کھسرا اگر تالی بجا کر کہے " اے چکنے اللہ کے نام پر دے دے رے "
تو اسے محض کھسرا سمجھ کر مت دھتکاریں ،
نہ بدتمیزی کریں،
ہو سکتا ہے وہ میجر شمشیر ہو اور ساتھیوں کے ساتھ مل کر آپکی پھینٹی لگا دے۔
سیفٹی فرسٹ۔۔😊
05/22/2024
https://www.tiktok.com/?_t=8mZdSGTtxZj&_r=1
time pass❤️❤️💓💓 on TikTok 1098 Followers, 984 Following, 1513 Likes - Watch awesome short videos created by time pass❤️❤️💓💓
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Brampton, ON