Quran O Hadith

Quran O Hadith

Share

16/11/2025

اچانک حادثات اور سانحات سے بچاؤ کا بہترین نبوی نسخہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جو شخص صبح وشام تین تین بار یہ دعا پڑھ لے اسے کوئی اچانک مصیبت نہیں آئے گی: بِسْمِ اللَّهِ الَّذِى لاَ يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَىْءٌ فِى الأَرْض وَلاَ فِى السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
اللہ کے نام سے (صبح کرتا ہوں:شام کرتا ہوں)جس کے نام کے ساتھ زمین و آسمان میں کوئی چیز نقصان نہیں دے سکتی، اور وہ خوب سننے والا خوب جاننے والا ہے۔

سنن ابوداود :5088

16/11/2025

یہ بابا جی سات نومبر سے لاہور کے جناح اسپتال میں ایڈمٹ ہیں۔
اسپتال انتظامیہ نے بہت کوشش کی بابا جی کوئی بات نہیں پارہے۔
بابا جی کیساتھ کوئی تیمار دار بھی نہیں ہے۔
تمام دوست اس پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ ورثاء تک خبر پہنچ جائے۔
بابا جی اس وقت دوسرے فلور یونٹ نمبر 3 میں موجود ہیں۔
پوسٹ ایڈٹ ہوچکی فیملی مل گئی ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Riffa?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Riffa

Opening Hours

Monday 00:00 - 23:59
Tuesday 00:00 - 23:59
Wednesday 00:00 - 23:59
Thursday 00:00 - 23:59
Friday 00:00 - 23:59
Saturday 00:00 - 23:59
Sunday 00:00 - 23:59