Pakistan R

Pakistan R

Share

19/08/2023

13 سال ہو گئے فیس بک استعمال کرتے ہوئے
آج پتا چلا کہ لائق کے بٹن کو چار بار دبانے پر
سکرین شاٹ ہو جاتا ہے 🙄

15/08/2023

ہزاروں قیدیوں کو سعودی جیلوں سے رہا کروانے والا
آج خود قید تنہائی میں ہے😢
اللہ پاک خان صاحب کے لئے آسانیاں پیداکرے۔ آمین

12/08/2023

پاکستان کا جھنڈا جلانے کی سازش ، وہ کون ہے جو بغض عمران میں اپنی ماں کا دوپٹا جلانا چاہتا ہے ؟ جن کو لگتا ہے پی ٹی آئی والے 14 اگست نہیں منائیں گے یہ سنو طبیعت صاف ہو گی 💕 💕

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Manama?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Manama