Capital Post

Capital Post

Share

15/07/2026

مولانا فضل الرحمن کے خلاف جب ،درباری ملا،درباری سیاسی، اقتدار کے پجاری ،سیاسی لوٹا، سیاسی خانہ بدوش اور زرخرید غلام ایک ہی صف میں کھڑے ہوجائیں ، ایک ہی زبان بولیں ، اور ایک ہی لہجہ اختیار کرلیں تو سمجھنے والوں کے لئے زیادہ وضاحت کی ضرورت نہیں رہتی، حافظ حمداللہ

14/07/2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، اس وقت جمہوریہ ترکیہ کے اعلیٰ سطحی سرکاری دورے پر ہیں۔

اس دورے کا مقصد دونوں برادر ممالک پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دیرینہ اسٹریٹجک اور دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ 🇵🇰 🇹🇷

Want your business to be the top-listed Media Company in Perth?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


7 Tooting Street Beckenham
Perth, WA
6107