An AusPak Rider
13/07/2026
میرا بھائی جناح
یہ کتاب فاطمہ جناح نے لکھی تھی، اس کے چند اوراق آپ کی خدمت میں پڑھنے کے لئے حاضر ہیں۔
باقی یہ ہے کہ دائروں کا سفر جاری ہے، اللہ بس غدار جیسے لقب سے بچائے۔
My brother Jinnah
This book was written by Fatima Jinnah, a few pages of it are available for you to read.
The rest is that the journey of circles continues, may Allah protect us from the title of traitor.
"مجھے غدار ہونے کی گالی کیوں دی گئی؟ کیا میں نے کشمیریوں کے خون سے غداری کی ہے؟ کیا میں نے افغانستان کے نہتے عوام پر بم برسانے میں مدد کی ہے؟ کیا میں نے ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے سائنسدانوں کی تذلیل کی ہے؟ کیا میں نے اپنے ملک کے آئین کو توڑا ہے؟
کیا میں سیاچین میں سرحد کی حفاظت نہیں کر سکا؟ کیا میں نے کارگل کے شہیدوں کی لاشیں قبول کرنے سے انکار کیا ہے؟ کیا میں نے قوم پر باہر سے وزیراعظم مسلط کیے ہیں؟ کیا میں نے وانا میں اپنے شہریوں پر بمباری کی ہے؟ کیا میں نے جیکب آباد کے اڈے کو امریکہ کے حوالے کیا ہے؟
کیا میں نے پلٹن میدان میں ہتھیار ڈالے ہیں؟ کیا میں نے پاکستان کے دریاؤں کا سودا کیا ہے؟ کیا میں نے واجپائی کو سیلوٹ کیا ہے؟ میرے سینے میں ہُوک اُٹھی کہ کیا میں غدار ہوں؟ اگر میں غدار ہوں تو محب وطن کون ہے؟"
("ہاں میں غدار ہوں" - از جاوید ہاشمی)
"Why was I accused of being a traitor? Have I betrayed the blood of Kashmiris? Have I helped bomb the unarmed people of Afghanistan? Have I humiliated the scientists who made the country a nuclear power? Have I broken the constitution of my country?
Have I failed to protect the border in Siachen? Have I refused to accept the bodies of the martyrs of Kargil? Have I imposed a prime minister from outside on the nation? Have I bombed our citizens in Wana? Have I handed over the Jacobabad base to the US?
Have I laid down my arms in the Paltan Maidan? Have I traded for Pakistan's rivers? Have I saluted Vajpayee? A pang rose in my chest, "Am I a traitor? If I am a traitor, who is a patriot?"
("Yes, I am a traitor" - by Javed Hashmi)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Perth, WA