Droos e Ustad
04/06/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مورخہ 3جون2026
محترم جناب حجۃ الاسلام محمد امین شہیدی صاحب (سربراہ امتِ واحدہ) اور محترم جناب حجۃ الاسلام احمد اقبال رضوی صاحب (نائب چیئرمین مجلس وحدت مسلمین) کا جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں استادِ محترم سید جواد نقوی سے ملاقات، 13 جون مینارِ پاکستان ’’شہیدِ امت کانفرنس‘‘ کے انتظامی و تنظیمی امور کے حوالے سے تفصیلی مشاورت،
ملاقات میں کانفرنس کی تیاریوں، انتظامی معاملات، مختلف کمیٹیوں کی ذمہ داریوں، عوامی رابطہ مہم، شرکاء کی شرکت کو یقینی بنانے اور پروگرام کے نظم و نسق کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی،
کانفرنس کے انتظامی ڈھانچے، پروگرام کے مراحل، ذمہ داریوں کی تقسیم اور مختلف شعبہ جات کے مابین مؤثر رابطہ و ہم آہنگی کے امور پر بھی غور کیا گیا، تاکہ پروگرام کو منظم اور مؤثر انداز میں منعقد کیا جا سکے،
تاریخ میں مسلمانوں کی فرصت سوزی کا انجام
استاد محترم سید جواد نقوی
بعنوان “ فرصت سازی و فرصت سوزی “
جامعہ مسجد اثنا عشری ،کوٹ خزاں سنگ، رائیونڈ “
آگاہی مہم برائے 13 جون مینار پاکستان شہید امت کانفرنس “
Klicken Sie hier, um Ihren Gesponserten Eintrag zu erhalten.
Kategorie
Service kontaktieren
Telefon
Adresse
Vienna
1200