Azad parinda

Azad parinda

Teilen

19/12/2023

𝖦𝗈𝗈𝖽 𝖭𝖾𝗐𝗌! (Source)

• 𝐹𝑜𝑟 𝑀𝐷𝐶𝐴𝑇 𝐴𝑠𝑝𝑖𝑟𝑎𝑛𝑡𝑠😍
(2024-25 𝙱𝚊𝚝𝚌𝚑)

•Govt ny Medical Students k leay 18
Medical Colleges banany ka faisla keya h taky unko (students) admissions mil saky.....Jo abhe Medical Unis/ colleges hen un men seats Kam hony ki wajah sy rhy jaty hen....
So that's a great effort of Government for Future Docs 💝.

Best Of LUCK 🤞🍀 Drs🖤.

STAY CONNECTED.❤️

29/09/2019

مفت مشورہ۔
اپنے چھوٹوں کو ڈاکٹر نہ بنائیں ۔ کیوں؟
وہ میں بتاتا ہوں کہ 12 سال انتھک محنت کے بعد آپ کو انٹری ٹیسٹ دینا ہوگا اور پورے ملک میں ایک لاکھ ستر ہزار بچوں میں سے آپکے بچے کو ٹاپ چھ ہزار (6000) میں آنا ہوگا۔
پھر جب میڈیکل کالج میں سلیکٹ ہوجائے تو پانچ سال جو محنت کرنی ہوتی ہے اس کا انداذہ صرف اِک ڈاکٹر ہی لگا سکتا ہے۔
پانچ سال کے بعد اگر آپ نے آگے جانا ہے تو پارٹ ون کا ٹسٹ پاس کرنا ہوگا جس میں آپ کو پورےMBBS کا کورس دوبارہ پڑنا ہوتا ہے۔ ٹیسٹ کلئیر ہوجائے (یاد رہے کہ اس ٹیسٹ میں پاسنگ مارکس 75 فیصد ہیں) تو 4 سال ٹریننگ کے دورن بھی امتحانات پاس کرنے ہیں۔
اس کے بعد part 2 کا امتحان ہے جس میں صرف 1/3 لوگ سخت محنت کے بعد ہی پاس ہوسکتے ہیں۔
اس کے بعد آپ کو جاب کے لئے انتظار کرنا ہوگا۔
اب حکومت جو کر رہی ہے اس میں اِک ڈاکٹر کا کام اِک سرکاری ملازم نہی بلکہ اِک کنٹرکٹ کی حیثیت سے ہوگا۔
تو میرا مشورہ یہ ہے کہ بیجا اپنے بچوں کو ذہنی مریض نہ بنائیں بلکہ شروع سے ہی پولیس میں برتی کرا دیں یا سیاستدان بنا دیں۔
اور موجودہ ڈاکٹروں کو مشورہ ہے کہ بھائی ابھی سے باہر جانے کی تیاری پکڑ لیں۔
اس ملک میں قلم سے ذیادہ طاقت بندوق میں ہیں۔ باہر پیسے بھی کما لو گی اور عزت بھی۔ اور یہاں گالیاں بھی پڑیںگے اور نوکری تو ویسے بھی چلی گئی ۔
از قلم :قاضی
ایڈیشن: سیّد

05/04/2019

14 اپریل تک کشمیر کی طرف سے LOC پر لڑائی شروع ہونے کا امکان ہے_
خوراک کا زخیرہ کر لیں اور ہمیشہ کی طرح ڈٹ کر فوج کے پیچھے کھڑے رہیں_
فوج اس دفعہ مودی کو جنگ کا سبق اچھی طرح سے سکھائے گی_
سیالکوٹ، لاہور، بہاولپور، کراچی، بدین اور لائن آف کنٹرول سے اکٹھا محاذ کھلنے کی انٹیلیجنس رپورٹ ہے_ آپ کی تمام قسم کی فورسز ہائی الرٹ پر ہیں_
بھارت کو شیطانوں کی طرف سے کہا گیا ہے کہ آپ کشمیر کی طرف سے حملہ کر کے کئی محاذ ایک ساتھ کھولیں اور آزاد کشمیر میں پیش قدمی کی کوشش کریں_
یقین رکھئیے اس دفعہ ہم ان کے کسی ہائی ویلیو ٹارگٹ کو نہیں چھوڑیں گے_
اب کی بار یہ جنگ آخر تک ہی جائے گی_
آر یا پار ـــ قوم زہنی تیاری پکڑے رکھے_
پاکستان زندہ باد۔۔

Wollen Sie Ihr Service zum Top-Medienfirma in Vienna machen?
Klicken Sie hier, um Ihren Gesponserten Eintrag zu erhalten.

Kategorie

Adresse


Jagdgasse 36/13, Wien
Vienna
1100