Current Affairs International

Current Affairs International

Share

24/09/2022

کابل پولیس کمانڈ کا کہنا ہے کہ آج جمعہ کی نماز کے بعد جب لوگ وزیر اکبر خان جامع مسجد سے باہر آرہے تھے تو مسجد کے ساتھ والی مرکزی سڑک پر دھماکا ہوا۔
کابل پولیس کمانڈ کے ترجمان محمد خالد زدران کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ہلاک ہونے والے تمام افراد عام شہری اور نمازی ہیں۔

انہوں نے ہلاکتوں کی تعداد یا دھماکے کی نوعیت کے بارے میں کچھ نہیں بتایا۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Kabul?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Kabul