Asad Abbas.explore
سابقہ رشید اکبر نوانی
vs
موجودہ رشید اکبر نوانی
الیکشن کے دوران جلسہ میں ایک نوجوان نے نعرہ لگایا تھا کہ آئی آئی پی ٹی آئی تو خان صاحب نے اس کو جواب دیا تھا وڑ گئی اور آج مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر منتخب ہوکر خود ایک جلسہ میں کہہ رہے تھے کہ حکومت نے مہنگائی بہت کردی عوام کا درد ہے جسکی وجہ سے خاموش نہیں رہ سکتے اب پتہ نہیں خان صاحب ن لیگ کے بارے میں بھی یہی نظریہ رکھتے ہیں کہ ن لیگ وڑ گئی یا عوام وڑ گئی۔🧐
منکیرہ ۔۔۔۔۔۔۔
واپڈا ٹیم نے پولیس کے سامنے گٹھنے ٹیک دیئے ۔۔۔۔۔۔۔
ایس ڈی او واپڈا منکیرہ چوہدری محمد ندیم اور صدر انجمن تاجران منکیرہ چوہدری محمد یامین واپڈا افسران کے ہمراہ معاملات حل کرانے کیلئے تھانہ منکیرہ پہنچ گئے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او تھانہ منکیرہ محمد بخش سب انسپکٹر سے ملاقات واپڈا اہلکاروں نے اپنی غلطتی تسلیم کرتے ہوئے معذرت کرلی ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کے کوارٹرز کے میٹر لگاکر بجلی بحال کردی ۔۔۔۔۔۔۔
واپڈا اور پولیس کے درمیان معاملات افہام و تفہیم سے حل ہوگئے ،ایس ڈی او منکیرہ چوہدری محمد ندیم ،
رحمانی جنگ جیو نیوز منکیرہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sharjah