ARK VLOG
اک قصۂ پارینہ کے کردار ہیں ہم لوگ
گزری ہوئی تہذیب کے آثار ہیں ہم لوگ
گم کردہ روایات کی افسردہ سی خوشبو
کمہلائے ہوئے باغ کی مہکار ہیں ہم لوگ
ایسا بھی نہیں سارے زمانے سے خفا ہیں
جھلائے ہوئے وقت کا اظہار ہیں ہم لوگ
یہ تو نہیں کہتے کہ سنگھاسن پہ بٹھا دو
تھوڑی سی مروت کے تو حق دار ہیں ہم لوگ
جینے کے لئے اور جتن کتنے کریں گے
یہ کیسے مسائل میں گرفتار ہیں ہم لوگ
عذرا نقوی
بدن میں جیسے لہو تازیانہ ہو گیا ہے
اسے گلے سے لگائے زمانہ ہو گیا ہے
مقدر میں رات کی نیند نہیں ہے تو کیا ہوا
جب موت آئے گی تب جی بھر کے سو لینگے
کبھی سوچوں کہ خود میں لوٹ آؤں
کبھی سوچوں کہ ایسا کیوں کروں میں
09/10/2025
آسٹریلیا نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے میچ میں پاکستان کو 107 رنز سے شکست دی، یہ ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی 17ویں کامیابی ہے جبکہ پاکستان ویمنز ٹیم آج تک آسٹریلیا ویمنز کے خلاف کوئی ون ڈے میچ نہیں جیت سکی ہے۔!!
09/10/2025
ابر اعظم اور مچل اسٹارک بی بی ایل 15 میں سڈنی سکسرز کے لیے ایک ساتھ کھیلیں گے
جنوری کی ٹھنڈی صبحیں، ایک ہی ٹیم میں دو نمبر 56 کی جرسیز — کمال کا منظر ہوگا۔ بی بی ایل ایکشن شروع ہونے کا بے صبری سے انتظار ہے
💪❤️🔥❤️👑
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Musaffah