Islami Jamiat-e- Talaba Layyah
07/05/2026
اسلامی جمعیت طلبہ لیہ کے زیرِ اہتمام اجتماع رفقاء اور سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی برادر حذیفہ عثمان نے خصوصی شرکت کی اور سید مودودی کی کتاب "تحریک اور کارکن" پر سٹدی سرکل کنڈکٹ کروایا۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لیہ برادر محمد وقاص موجود رہے۔
06/03/2026
پنجاب پولیس کی غنڈہ گردی، پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی فسطائیت، گرفتاریوں اور بے جا تشدد کے خلاف آج لیہ میں مظاہرہ کیا گیا۔ جس سے ناظمِ مقام برادر محمد وقاص اور امیرِ ضلع چوہدری منور حسین صاحب مخاطب ہوئے۔
اس موقع پر نیشنل و پریس میڈیاکے اراکین موجود ہیں۔
اسلامی جمعیت طلبہ لیہ کے زیر اہتمام قرآن کلاس ؤ افطار کا اہتمام کیا گیا۔ علاقہ ہاسٹل ہاؤسنگ کے طلبہ نے شرکت کی۔
معتمد مقام نادر اکرم بھائی نے درس قرآن پیش کیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
College Road Layyah
Layyah
31200