Al Habib sound & studio

Al Habib sound & studio

Share

31/07/2025

فتح پور ۔ مذہبی و روحانی شخصیت پیر سید ثناء اللہ شاہ گیلانی مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا ختم شریف آج النور مارکی میں انعقاد پذیر ہوا جس میں علاقہ بھر کی اہم شخصیات نے بھر پور شرکت کی ۔ مرحوم کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

Want your business to be the top-listed Jewelery/watch Store in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Kalo Markeet M. M Road Fatehpur
Layyah